aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phe.nt"
پھینک دے خشک پھول یادوں کےضد نہ کر تو بھی بے وفا ہو جا
ہماری راہ سے پتھر اٹھا کر پھینک مت دینالگی ہیں ٹھوکریں تب جا کے چلنا سیکھ پائے ہیں
کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیںاسی سبب سے ہیں ہم پر عذاب جتنے ہیں
اے محتسب نہ پھینک مرے محتسب نہ پھینکظالم شراب ہے ارے ظالم شراب ہے
میں نے تصویر پھینک دی ہے مگرکیل دیوار میں گڑی ہوئی ہے
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھموسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے
سر کو نہ پھینک اپنے فلک پر غرور سےتو خاک سے بنا ہے ترا گھر زمین ہے
ادھر ادھر سے مقابل کو یوں نہ گھائل کروہ سنگ پھینک کہ بے ساختہ نشانہ لگے
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
اتنا مردود ہوں کہ ڈر ہے مجھےقبر سے پھینک دے زمیں نہ کہیں
پانی ہلا نہیں ہے ابھی بھی ہے جوں کا توںپتھر تو ایک پھینک کے دیکھا ضرور ہے
تیغ تو جونؔ پھینک دیجے مگرہاتھ میں اپنے ڈھال تو رکھئے
زخم بگڑے تو بدن کاٹ کے پھینکورنہ کانٹا بھی محبت سے نکال
چہرے پہ جو لکھا ہے وہی اس کے دل میں ہےپڑھ لی ہیں سرخیاں تو یہ اخبار پھینک دے
میں سنگ رہ نہیں جو اٹھا کر تو پھینک دےمیں ایسا مرحلہ ہوں جو سو بار آئے گا
گلوں کو توڑتے ہیں سونگھتے ہیں پھینک دیتے ہیںزیادہ بھی نمائش حسن کی اچھی نہیں ہوتی
دیوانگی میں پھینک رہے تھے جو ہم لباساتری قبا بخار بدن سے اتر گیا
تو نگاہوں سے پلانے کا جو وعدہ کر لےپھینک دوں گا یہ صراحی یہ بھرا جام ابھی
مجھ کو جنت سے اٹھا کر یہ کہاں پھینک دیااپنے مسکن سے بہت دور رہوں گا کیسے
پتھر نہ پھینک دیکھ ذرا احتیاط کرہے سطح آب پر کوئی چہرہ بنا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books