تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pher"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pher"
شعر
جام لے کر مجھ سے وہ کہتا ہے اپنے منہ کو پھیر
رو بہ رو یوں تیرے مے پینے سے شرماتے ہیں ہم
غمگین دہلوی
شعر
دنیا کی بہاروں سے آنکھیں یوں پھیر لیں جانے والوں نے
جیسے کوئی لمبے قصے کو پڑھتے پڑھتے اکتا جائے