تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pheraa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pheraa"
شعر
مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب
عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیا
جرأت قلندر بخش
شعر
تو نے منہ پھیرا اور اس کا نور سا جاتا رہا
تھا تری صورت ہی تک اے یار آئینے کا لطف