aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pheti"
میں نے تو یونہی راکھ میں پھیری تھیں انگلیاںدیکھا جو غور سے تری تصویر بن گئی
اپنوں نے نظر پھیری تو دل تو نے دیا ساتھدنیا میں کوئی دوست مرے کام تو آیا
شام ڈھلے آہٹ کی کرنیں پھوٹی تھیںسورج ڈوب کے میرے گھر میں نکلا تھا
سیاہی پھیرتی جاتی ہیں راتیں بحر و بر پہانہی تاریکیوں سے مجھ کو بھی حصہ ملے گا
تو نے پھیری لاکھ نرمی سے نظردل کے آئینہ میں بال آ ہی گیا
یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہےتم اس کے گاؤں میں جا کے دیکھو تو آدھی فصلیں کپاس ہوں گی
اتار پھینکوں بدن سے پھٹی پرانی قمیصبدن قمیص سے بڑھ کر کٹا پھٹا دیکھوں
ایک اک لفظ سے معنی کی کرن پھوٹتی ہےروشنی میں پڑھا جاتا ہے صحیفہ میرا
شاہدؔ صاحب کہلاتے ہیں مسٹر بھی مولانا بھیحضرت دو کرداروں والے ہیرا پھیری کرتے ہیں
شب غم کا حبیبؔ شکوہ کیوںدیکھ وہ پو پھٹی وہ رات آئی
نظر آتی ہے ساری کائنات میکدہ روشنیہ کس کے ساغر رنگیں سے پھوٹی ہے کرن ساقی
جسے تم چاہ کر بھی پار ہرگز کر نہیں پائےمیں ٹوٹی پھوٹی کشتی سے وہ دریا پار کرتا تھا
خوشبو سی پھوٹتی ہے چمکتا ہے نور ساشاید کسی کے ناز میں گوندھی گئی ہے خاک
میں ہی تم کو پھوٹی آنکھ نہیں بھاتیتم نے سب سے پیار کے پیچ لڑائے ہیں
ابھی تو تجھے ایک پھینٹی لگی ہےابھی تو ترے امتحاں اور بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books