aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phone"
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
فون تو دور وہاں خط بھی نہیں پہنچیں گےاب کے یہ لوگ تمہیں ایسی جگہ بھیجیں گے
فون پر بات ہوئی اس سے تو اندازہ ہوااپنی آواز میں بس آج ہی شامل ہوا میں
جانے اس وقت کہاں فون پڑا ہو اس کاجانے اس وقت وہ کس شخص کی آغوش میں ہو
جان تیری باتوں کو رکھتا تھا میں سر آنکھوں پہاور تم سے فون تک میرا اٹھایا نہ گیا
اب آستین کے سانپوں سے دور رہنا ہےاسے کہو نہ کرے فون بار بار مجھے
میں سن رہا ہوں فون پہ خاموشیاں تریمیں جانتا ہوں آج سے کیا کیا تمام ہے
یہ فن عشق ہے آوے اسے طینت میں جس کی ہوتو زاہد پیر نابالغ ہے بے تہہ تجھ کو کیا آوے
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہےشعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
اے مصحفیؔ استاد فن ریختہ گوئیتجھ سا کوئی عالم کو میں چھانا نہیں ملتا
کوہ کن جاں کنی ہے مشکل کامورنہ بہتیرے ہیں پتھر پھوڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books