تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piir-e-mugaa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "piir-e-mugaa.n"
شعر
محتسب بھی پی کے مے لوٹے ہے میخانے میں آج
ہاتھ لا پیر مغاں یہ لوٹنے کی جائے ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
اگر تیری طرح تبلیغ کرتا پیر مے خانہ
تو دنیا بھر میں واعظ مے کشی ہی مے کشی ہوتی