تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piir-o-murshid"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "piir-o-murshid"
شعر
اگر تیری طرح تبلیغ کرتا پیر مے خانہ
تو دنیا بھر میں واعظ مے کشی ہی مے کشی ہوتی
ابو محمد واصل بہرائچی
شعر
محتسب بھی پی کے مے لوٹے ہے میخانے میں آج
ہاتھ لا پیر مغاں یہ لوٹنے کی جائے ہے