تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piive"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "piive"
شعر
یہ وہ آنسو ہیں جن سے زہرہ آتش ناک ہو جاوے
اگر پیوے کوئی ان کو تو جل کر خاک ہو جاوے
انعام اللہ خاں یقین
شعر
شیو تو نہیں ہم پھر بھی ہم نے دنیا بھر کے زہر پئے
اتنی کڑواہٹ ہے منہ میں کیسے میٹھی بات کریں