aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pite"
یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیںزندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاںرنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
واعظ کی آنکھیں کھل گئیں پیتے ہی ساقیایہ جام مے تھا یا کوئی دریائے نور تھا
دو چار دن کے ظلم نہیں ہیں یزید کےپیتے ہیں لوگ آج بھی پانی خرید کے
مے وہ کیوں بہت پیتے بزم غیر میں یا ربآج ہی ہوا منظور ان کو امتحاں اپنا
زندگی پیار بھری میں نے یقیناً جی ہےآپ پیتے ہیں تو لگتا ہے کہ میں نے پی ہے
نشورؔ آلودۂ عصیاں سہی پر کون باقی ہےیہ باتیں راز کی ہیں قبلۂ عالم بھی پیتے ہیں
دوستو ڈھونڈ کے ہم سا کوئی پیاسا لاؤہم تو آنسو بھی جو پیتے ہیں تو پانی کی طرح
سبو میں عکس رخ ماہتاب دیکھتے ہیںشراب پیتے نہیں ہم شراب دیکھتے ہیں
شراب پیتے ہیں تو جاگتے ہیں ساری راتمدام عابد شب زندہ دار ہم بھی ہیں
بے ابر رند پیتے نہیں واعظو شرابکرتے ہیں یہ گناہ بھی رحمت کے زور پر
پیتے ہیں جو شراب مسجد میںایسے لوگوں کو پارسا کہیے
گو ہم شراب پیتے ہمیشہ ہیں دے کے نقدلیکن مزا کچھ اور ہی پایا ادھار میں
پی کے جیتے ہیں جی کے پیتے ہیںہم کو رغبت ہے ایسے جینے سے
کھاتے ہیں انگور پیتے ہیں شراببس یہی مستوں کا آب و دانہ ہے
چائے پیتے اور باتیں کرتے لیکنتم یہاں آئے ہو غصہ ساتھ لے کر
خوب جینے کا مزا پاتے ہیں ہمخون دل پیتے ہیں غم کھاتے ہیں ہم
روز ہم چائے ساتھ پیتے تھےبات آگے کبھی بڑھی ہی نہیں
ہر حوالے سے منفرد غالبؔداڑھی رکھتے شراب پیتے تھے
پڑوسی پیٹتے ہیں جب دریچے اور دروازےمیں ٹھمری چھیڑ دیتا ہوں ترانا چھوڑ دیتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books