aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "polish"
ابھی چمکے نہیں غالبؔ کے جوتےابھی نقاد پالش کر رہے ہیں
اپنے حالات سے میں صلح تو کر لوں لیکنمجھ میں روپوش جو اک شخص ہے مر جائے گا
وہ ماہ جلوہ دکھا کر ہمیں ہوا روپوشیہ آرزو ہے کہ نکلے کہیں دوبارا چاند
کیا پوچھتے ہو اکبرؔ شوریدہ سر کا حالخفیہ پولس سے پوچھ رہا ہے کمر کا حال
مجھے یقیں تو بہت تھا مگر غلط نکلاکہ آبلہ کبھی پاپوش میں نہیں آتا
تیرے خوش پوش فقیروں سے وہ ملتے تو سہیجو یہ کہتے ہیں وفا پیرہن چاک میں ہے
زندہ رکھتا تھا مجھے شکل دکھا کر اپنیکہیں روپوش ہوا اور مجھے مار دیا
تنہا ترے ماتم میں نہیں شام سیہ پوشرہتا ہے سدا چاک گریبان سحر بھی
ہماری سادہ مزاجی پہ رشک کرتے ہیںوہ سادہ پوش جو بے انتہا رنگیلے ہیں
مولوی صاحب نہ چھوڑیں گے خدا گو بخش دےگھیر ہی لیں گے پولس والے سزا ہو یا نہ ہو
بے حرص و غرض قرض ادا کیجیے اپناجس طرح پولس کرتی ہے چالان وغیرہ
ہمارے لال کو درکار ہے وہی لڑکیکہ جس کا باپ پولس میں ہو کم سے کم ڈپٹی
چہروں پہ زر پوش اندھیرے پھیلے ہیںاب جینے کے ڈھنگ بڑے ہی مہنگے ہیں
اب آنکھ کھلی اب ہوش آیابہکا سا جب گل پوش آیا
موجود تھے ابھی ابھی روپوش ہو گئےاے مست ناز تم تو مرے ہوش ہو گئے
آنسو ہیں کفن پوش ستارے ہیں کفن رنگلو چاک کئے دیتے ہیں دامان سحر ہم
جسارت کے رہتے بھی خاموش ہوناہے اس کے سوا کیا ستم پوش ہونا
دو گھڑی نیند کی مہلت ہے وہ غم تاک میں ہےجس طرح سانپ کا بچہ کوئی پاپوش میں ہو
کوئی ہے سرخ پوش کوئی زرد پوش ہےآ دیکھ بزم میں کہ ہوئی ہے بہار جام
ہم دوانوں کو بس ہے پوشش سےدامن دشت و چادر مہتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books