aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ponde"
میرے علاوہ اسے خود سے بھی محبت ہےاور ایسا کرنے سے وہ بے وفا نہیں ہوتی
غور سے دیکھتے رہنے کی سزا پائی ہےتیری تصویر ان آنکھوں میں اتر آئی ہے
غموں سے بیر تھا سو ہم نے خود کشی کر لیشجر گرا کے پرندوں سے انتقام لیا
ہم اب اداس نہیں سر بہ سر اداسی ہیںہمیں چراغ نہیں روشنی کہا جائے
سوال آ گئے آنکھوں سے چھن کے ہونٹوں پرہمیں جواب نہ دینے کا فائدہ تو ملا
نسل آدم رفتہ رفتہ خود کو کر لے گی تباہاتنی سختی سے قیامت پیش آئے گی نہ پوچھ
درمیاں جو جسم کا پردہ ہے کیسے ہوگا چاکموت کس ترکیب سے ہم کو ملائے گی نہ پوچھ
اس پیڑ کے ہر پھل میں مرا حق ذرا رکھناجس ننھے سے پودے کو شجر میں نے کیا ہے
خودکشی کا فیصلہ یہ سوچ کر ہم نے کیاکون کرتا زندگی کا موت سے اچھا علاج
تم نے پودے کو تھا سائے میں رکھادھوپ میں رکھتے تو زندہ ہوتا
چاہیں تو اس کو تیغ خموشی سے کاٹ دیںلیکن جنوں سے جنگ زبانی کریں گے ہم
جب یہاں رہنے کے سب اسباب یکجا کر لئےتب کھلا مجھ پر کہ میں دنیا کا باشندہ نہ تھا
میں ترے شوخ لبوں پر تو ابھی آیا ہوںاس سے پہلے تری آنکھوں میں سوالات سا تھا
کھینچ لائی جانب دریا ہمیں بھی تشنگیاب گلوئے خشک کا خنجر پہ رم ہونے کو ہے
ہنسئے چراغ اجالیے پودے لگائیےکچھ حوصلہ بڑھائیے بوڑھی زمین کا
کون کھولے گا دل کا وہ کمرہنام کا تیرے جس پہ تالا ہے
اس نے تو یوں ہی پوچھ لیا تھا کہ کوئی ہےمحفل میں اٹھا شور بہ یک لخت کہ ہم ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books