aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "prison"
ملنا جو نہ ہو تم کو تو کہہ دو نہ ملیں گےیہ کیا کبھی پرسوں ہے کبھی کل ہے کبھی آج
اک دندناتی ریل سی عمریں گزر گئیںدو پٹریوں کے بیچ وہی فاصلے رہے
اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکنمیری چادر مرے پیروں کے برابر کر دے
کتنا آسان تھا بچپن میں سلانا ہم کونیند آ جاتی تھی پریوں کی کہانی سن کر
مندر گئے مسجد گئے پیروں فقیروں سے ملےاک اس کو پانے کے لیے کیا کیا کیا کیا کیا ہوا
پر سکوں لگتی ہے کتنی جھیل کے پانی پہ بطپیروں کی بے تابیاں پانی کے اندر دیکھیے
دن میں پریوں کی کوئی کہانی نہ سنجنگلوں میں مسافر بھٹک جائیں گے
یہ میری تمنا ہے پیاسوں کے میں کام آؤںیا رب مری مٹی کو پیمانہ بنا دینا
پیروں سے باندھ لیتا ہوں پچھلی مسافتیںتنہا کسی سفر پہ نکلتا نہیں ہوں میں
جب تلک آزاد تھے ہر اک مسافت تھی وبالجب پڑی زنجیر پیروں میں سفر اچھے لگے
پریوں ایسا روپ ہے جس کا لڑکوں ایسا ناؤںسارے دھندے چھوڑ چھاڑ کے چلیے اس کے گاؤں
اب وہ کہتا ہے کہ زنجیر بنی میرے لیےاس کے پیروں میں جو پائل کبھی پہنائی تھی
لوگ جیسے بھی ہوں پیروں کے تلے رکھتے ہیںاتنا آساں نہیں ہوتا ہے زمین ہونا دوست
تیرے مہماں کے سواگت کا کوئی پھول تھے ہمجو بھی نکلا ہمیں پیروں سے کچل کر نکلا
مدتوں اس کی خواہش سے چلتے رہے ہاتھ آتا نہیںچاہ میں اس کی پیروں میں ہیں آبلے چاند کو کیا خبر
بیڑیاں ڈال کے پرچھائیں کی پیروں میں مرےقید رکھتے ہیں اندھیروں میں اجالے مجھ کو
اپنے ہی پیروں سے اپنا آپ رونداپنی ہستی کو مٹا کر رقص کر
ڈال دی پیروں میں اس شخص کے زنجیر یہاںوقت نے جس کو زمانے میں اچھلتے دیکھا
جس کے پیروں تلے زمین نہیںاس کا سارا جہان ہوتا ہے
ساقیا ایک جام کے چلتےکتنے پیاسوں کا کام چلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books