aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pukhta-kaar"
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہےجو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
محبت کے آداب سیکھو ذرااسے جان کہہ کر پکارا کرو
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیںنہ کر ہم پختہ مغزوں سیں خیال خام اے واعظ
حال اس نے ہمارا پوچھا ہےپوچھنا اب ہمارے حال کا کیا
جب تک بکا نہ تھا تو کوئی پوچھتا نہ تھاتو نے خرید کر مجھے انمول کر دیا
اذاں دے کے ناقوس کو پھونک کرتجھے ہر طرح کب پکارا نہیں
پوچھتا کوئی نہیں پڑھتا مجھے ہر ایک ہےجیسے منٹوؔ کا کوئی بدنام افسانہ ہوں میں
میری تو جان ہی نکل گئی جبدوست کہہ کر مجھے پکارا گیا
میں نے پوچھا کہ ہے کیا شغل تو ہنس کر بولےآج کل ہم تیرے مرنے کی دعا کرتے ہیں
سبب ہر ایک مجھ سے پوچھتا ہے میرے رونے کاالٰہی ساری دنیا کو میں کیونکر راز داں کر لوں
کل رات مرے دل نے پھر چپکے سے پوچھا ہےمضطرؔ تری آہوں میں آئے گا اثر کب تک
کس سے میں ان کا ٹھکانا پوچھتاسامنے خالی مکاں تھا اور میں
حال پوچھا نہ کرے ہاتھ ملایا نہ کرےمیں اسی دھوپ میں خوش ہوں کوئی سایہ نہ کرے
پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیابیکار ہے جو دانت دہن سے نکل گیا
کبھی تو اپنا سمجھ کر جواب دے ڈالوبدل بدل کے صدائیں پکارتا ہوں میں
جواز کوئی اگر میری بندگی کا نہیںمیں پوچھتا ہوں تجھے کیا ملا خدا ہو کر
پوچھتے ہیں بیٹھ کر پہلو میں وہاب تو درد دل کو کچھ آرام ہے
اس سے مل کر اسی کو پوچھتے ہیںبے خیالی سی بے خیالی ہے
پڑھتا رہتا ہوں آپ کا چہرہاچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے
محبت میں کسی نے سر پٹکنے کا سبب پوچھاتو کہہ دوں گا کہ اپنی مشکلیں آسان کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books