aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-aab"
رنگ لائے گا دیدۂ پر آبدیکھنا دیدۂ پر آب کا رنگ
یہ جو چشم پر آب ہیں دونوںایک خانہ خراب ہیں دونوں
احوال دیکھ کر مری چشم پر آب کادریا سے آج ٹوٹ گیا دل حباب کا
میزان عدالت ہیں مرے دیدۂ پر آبہم وزن ہر آنسو کا ہر آنسو نظر آیا
پیا ہے شیشۂ گردوں سے جس نے اک جرعہمثال جام وہ با دیدۂ پر آب اٹھا
آسمانوں کے کھلے باب کسے دکھتے ہیںچشم پر آب کے گرداب کسے دکھتے ہیں
اشکوں نے گر کے خاک پہ مٹی خراب کیکیا کیا ہنسی اڑی مری چشم پر آب کی
مجلس میں رات گریۂ مستاں تھا تجھ بغیرساغر بھرا شراب کا چشم پر آب تھا
اک پل میں جھڑی ابر تنک مایہ کی شیخیدیکھا جو مرا دیدۂ پر آب نہ ٹھہرا
بدن پر آج خاموشی لپیٹےچلا آیا صدا ہونے سے پہلے
بات دل کی زبان پر آئیآفت اب میری جان پر آئی
ریت پر اک نشان ہے شایدیہ ہمارا مکان ہے شاید
سمندر پار آ بیٹھے مگر کیانئے ملکوں میں بن جاتے ہیں گھر کیا
جسے ایک پر ایک دھوکا ملا ہووہ کیسے کسی پر بھروسہ کرے گا
غالبؔ چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھیپیتا ہوں روز ابر و شب ماہ تاب میں
جو میرے ذکر پر اب قہقہے لگاتا ہےبچھڑتے وقت کوئی حال دیکھتا اس کا
طلب کے راستے پر آ گیا ہوںبتاؤ اب مجھے جانا کہاں ہے
زمیں پر اس ادا سے پاؤں رکھاکہ آنکھیں کھل گئیں نقش قدم کی
کرے جو ہر قدم پر ایک نالہزمانے میں درا ہے اور میں ہوں
ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجودقبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books