aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puram ko chandko"
عید کا چاند تم نے دیکھ لیاچاند کی عید ہو گئی ہوگی
اردو کے چند لفظ ہیں جب سے زبان پرتہذیب مہرباں ہے مرے خاندان پر
کشفیؔ کو کوئی پوچھنے آئے تو دوستوکہنا کہ چند شعر سنا کر چلے گئے
تو آئے تو مجھ کو بھیعید کا چاند دکھائی دے
چاندنی سرخ سی دکھائی دےیہ محرم کا چاند ہے اسرارؔ
کہنے کو چند گام تھا یہ عرصۂ حیاتلیکن تمام عمر ہی چلنا پڑا تجھے
دار الشفائے عشق میں لے جا کے ہم کو عشقبولا کہ چند روز یہ بیماریاں رہیں
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دوچار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے
اپنے دیئے کو چاند بتانے کے واسطےبستی کا ہر چراغ بجھانا پڑا ہمیں
جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریںعید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی
مدتوں بعد کبھی اے نظر آنے والےعید کا چاند نہ دیکھا تری صورت دیکھی
وقت ہے اب نماز مغرب کاچاند رخ لب شفق ہے گیسو شام
ذرا دیکھو یہ سرکش ذرۂ خاکفلک کا چاند بنتا جا رہا ہے
ہمارے دور کی تاریکیاں مٹانے کوسحاب درد سے خوشیوں کا چاند ابھرا ہے
کریں ہم کس کی پوجا اور چڑھائیں کس کو چندن ہمصنم ہم دیر ہم بت خانہ ہم بت ہم برہمن ہم
دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیالوہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے
آپ ادھر آئے ادھر دین اور ایمان گئےعید کا چاند نظر آیا تو رمضان گئے
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیںان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں
عید کا چاند جو دیکھا تو تمنا لپٹیان سے تقریب ملاقات کا رشتہ نکلا
حسین یادوں کے چاند کو الوداع کہہ کرمیں اپنے گھر کے اندھیرے کمروں میں لوٹ آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books