aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pursa"
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگاآسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
جانے جو کرے قول نہ پورا کرے ہر کام ادھورا یہی دن رات تصور ہے کہ ناحقاسے چاہا جو نہ آئے نہ بلائے نہ کبھی پاس بٹھائے نہ رخ صاف دکھائے نہ کوئی
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہوناقسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
یوں بھی ہزاروں لاکھوں میں تم انتخاب ہوپورا کرو سوال تو پھر لا جواب ہو
اک اور تیر چلا اپنا عہد پورا کرابھی پرندے میں تھوڑی سی جان باقی ہے
ہجر کی رات اور پورا چاندکس قدر ہے یہ اہتمام غلط
کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقییہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقی
کس کی ہے یہ تصویر جو بنتی نہیں مجھ سےمیں کس کا تقاضا ہوں کہ پورا نہیں ہوتا
میں دنیا کے معیار پہ پورا نہیں اترادنیا مرے معیار پہ پوری نہیں اتری
یہ کرداروں کے گندے آئنے اپنے ہی گھر رکھئےیہاں پر کون کتنا پارسا ہے ہم سمجھتے ہیں
مجھے گناہ میں اپنا سراغ ملتا ہےوگرنہ پارسا و دین دار میں بھی تھا
ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرارہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں
شب بھر کا ترا جاگنا اچھا نہیں زہراؔپھر دن کا کوئی کام بھی پورا نہیں ہوتا
نوجوانی میں پارسا ہوناکیسا کار زبون ہے پیارے
پورا کریں گے ہولی میں کیا وعدۂ وصالجن کو ابھی بسنت کی اے دل خبر نہیں
پیتا نہیں شراب کبھی بے وضو کئےقالب میں میرے روح کسی پارسا کی ہے
مجھے توبہ کا پورا اجر ملتا ہے اسی ساعتکوئی زہرہ جبیں پینے پہ جب مجبور کرتا ہے
کون پرساں ہے حال بسمل کاخلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
آپ کی قسموں کا اور مجھ کو یقیںایک بھی وعدہ کبھی پورا کیا
میں نے گھاٹے کا بھی اک سودا کیاجس سے جو وعدہ کیا پورا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books