تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pusht-e-dast"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "pusht-e-dast"
شعر
داتا ہے بڑا رزاق مرا بھرپور خزانے ہیں اس کے
یہ سچ ہے مگر اے دست دعا ہر روز تقاضا کون کرے
ہری چند اختر
شعر
نہ تو جلدی کر اے دست جنوں ناصح کو سینے دے
بہار آ پہنچی اب کوئی ٹھہرتے ہیں رفو اس کے