تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaabuu"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "qaabuu"
شعر
ذرا اے جوش غم رہنے دے قابو میں زباں میری
وہ سننا چاہتے ہیں خود مجھی سے داستاں میری
عبدالحیٔ عارفی
شعر
نہ پایا گاہ قابو آہ میں نے ہاتھ جب ڈالا
نکالا بیر مجھ سے جب ترے پستاں کا منہ کالا