aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaamat"
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئیمیری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی دوست
قامت تری دلیل قیامت کی ہو گئیکام آفتاب حشر کا رخسار نے کیا
چشم بد دور عجب خوش قد و قامت ہوگاابھی فتنہ ہے کوئی دن میں قیامت ہوگا
شرم آئی ہے مجھے اپنے قد و قامت پرماں کے جب ہونٹھ نہ پہونچے مری پیشانی تک
اسی کی چشم کشادہ میں رنگ بنتے ہیںاسی پہ ختم ہے قامت بھی مہ جبینی بھی
یہ بھی کیا بات کہ میں تیری انا کی خاطرتیری قامت سے زیادہ ترا سایا چاہوں
دیکھا ہے یہ پرچھائیں کی دنیا میں کہ اکثراپنے قد و قامت سے بھی کچھ لوگ بڑے ہیں
کھلتا ہے ہر اک شخص کے قامت کے برابریہ دل ہے کوئی کاٹھ کا دروازہ نہیں ہے
قامت ہی لکھا ہم نے سدا جائے قیامتقامت نے بھلایا ترے املائے قیامت
بتان سرو قامت کی محبت میں نہ پھل پایاریاضت جن پہ کی برسوں وہ نخل بے ثمر نکلے
وقت نماز ہے ان کا قامت گاہ خدنگ و گاہ کماںبن جاتے ہیں اہل عبادت گاہ خدنگ و گاہ کماں
کوئی فتنہ نہ اٹھا فتنۂ قامت کی طرحکوئی جادو نظر آیا نہ نظر کی صورت
جامہ عریانی کا قامت پر مری آیا ہے راستاب مجھے نام لباس عاریت سے ننگ ہے
جب ترا قامت شعلہ نما پہنچا سر بزمسارے ہی شیخ کھڑے ہو گئے ایمان بکف
ہائے وہ شوخ صندلی قامتجس نے مجھ بے نیاز کو مارا
ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔجو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
یہاں لباس کی قیمت ہے آدمی کی نہیںمجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالمرسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
وہ چاہتا تھا کہ کاسہ خرید لے میرامیں اس کے تاج کی قیمت لگا کے لوٹ آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books