تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qaarii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "qaarii"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
صرف زباں کی نقالی سے بات نہ بن پائے گی حفیظؔ
دل پر کاری چوٹ لگے تو میرؔ کا لہجہ آئے ہے
حفیظ میرٹھی
شعر
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی
عزیز بانو داراب وفا
شعر
وہی طرزؔ تجھ پہ رحیم ہے یہ اسی کا فیض کریم ہے
کہ اساتذہ کے بھی رنگ میں جو غزل کہی وہ کھری رہی