aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaatil-bin"
وہ تیری بھی تو پہلی محبت نہ تھی قتیلؔپھر کیا ہوا اگر وہ بھی ہرجائی بن گیا
قتیلؔ اب دل کی دھڑکن بن گئی ہے چاپ قدموں کیکوئی میری طرف آتا ہوا محسوس ہوتا ہے
رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کریہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
دشمنی مجھ سے کئے جا مگر اپنا بن کرجان لے لے مری صیاد مگر پیار کے ساتھ
کچھ دائرے سے بن گئے سطح خیال پرجب کوئی پھول ساغر مے نوش میں گرا
کل جو قاتل تھے وہی آئے مسیحا بن کررہیے ان لوگوں سے ہشیار چنا جور گرم
ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی نہ بن سکا اپناقبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح
پان بن بن کے مری جان کہاں جاتے ہیںیہ مرے قتل کے سامان کہاں جاتے ہیں
وحشتیں کچھ اس طرح اپنا مقدر بن گئیںہم جہاں پہنچے ہمارے ساتھ ویرانے گئے
گلوں کی محفل رنگیں میں خار بن نہ سکےبہار آئی تو ہم گلستاں سے لوٹ آئے
غنچہ چٹکا تھا کہیں خاطر بلبل کے لئےمیں نے یہ جانا کہ کچھ مجھ سے کہا ہو جیسے
ہر ایک جگہ بھٹکتے پھریں گے ساری عمربالآخر اپنے ہی گھر جائیں گے کسی دن ہم
مجھ بے گنہ کے قتل کا آہنگ کب تلکآ اب بنائے صلح رکھیں جنگ کب تلک
موت نے کر دیا لاچار وگرنہ انساںہے وہ خودبیں کہ خدا کا بھی نہ قائل ہوتا
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیںکہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
شاعری پیٹ کی خاطر جاویدؔبیچ بازار کے آ بیٹھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books