aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qabze"
زندگی ہے اپنے قبضے میں نہ اپنے بس میں موتآدمی مجبور ہے اور کس قدر مجبور ہے
پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر کیدوزخ ترے قبضے میں ہے جنت ترے گھر کی
کعبے سے جو بت نکلے بھی تو کیا کعبہ ہی گیا جو دل سے نکلافسوس کہ بت بھی ہم سے چھٹے قبضے سے خدا کا گھر بھی گیا
معصوم ہے معصوم بہت امن کی دیویقبضہ میں لیے خنجر خوں خار ابھی تک
کھینچ دیتا میں زمانے پہ محبت کے نقوشمیرے قبضے میں اگر خامۂ شہ پر ہوتا
خدا کے واسطے زاہد اٹھا پردہ نہ کعبہ کاکہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
بت کدے سے چلے ہو کعبے کوکیا ملے گا تمہیں خدا کے سوا
دیر میں کعبے میں میخانے میں اور مسجد میںجلوہ گر سب میں مرا یار ہے اللہ اللہ
کعبے میں مسلمان کو کہہ دیتے ہیں کافربت خانے میں کافر کو بھی کافر نہیں کہتے
کعبے میں بھی وہی ہے شوالے میں بھی وہیدونوں مکان اس کے ہیں چاہے جدھر رہے
شوق کہتا ہے پہنچ جاؤں میں اب کعبہ میں جلدراہ میں بت خانہ پڑتا ہے الٰہی کیا کروں
عشق نے جس دل پہ قبضہ کر لیاپھر کہاں اس میں نشاط و غم رہے
کعبے سے غرض اس کو نہ بت خانے سے مطلبعاشق جو ترا ہے نہ ادھر کا نہ ادھر کا
ملک تو ملک گھروں پر بھی ہے قبضہ اس کااب تو گھر بھی نہیں چلتے ہیں سیاست کے بغیر
کعبہ میں وہی خود ہے وہی دیر میں ہے آپہندو کہو یا اس کو مسلمان وہی ہے
وفا داری بشرط استواری اصل ایماں ہےمرے بت خانے میں تو کعبہ میں گاڑو برہمن کو
کعبے کو جاتا کس لیے ہندوستاں سے میںکس بت میں شہر ہند کے شان خدا نہ تھی
غریبوں پر تو موسم بھی حکومت کرتے رہتے ہیںکبھی بارش کبھی گرمی کبھی ٹھنڈک کا قبضہ ہے
ایک پتھر پوجنے کو شیخ جی کعبے گئےذوقؔ ہر بت قابل بوسہ ہے اس بت خانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books