تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qadam-ranja"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "qadam-ranja"
شعر
تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی مجھے دے دو
تمہیں غم کی قسم اس دل کی ویرانی مجھے دے دو
ساحر لدھیانوی
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی
جگدیش سہائے سکسینہ
شعر
کر لیجے رضیہؔ سے محبت ہم پر کیجے نظر کرم
وہ بے چاری پھنس جائے گی ہم اس کو سمجھائیں گے