تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qadd-o-qaamat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "qadd-o-qaamat"
شعر
تری سمجھ میں نہ آ سکے گی کسی کے اشکوں کی قدر و قیمت
ابھی ہے ناآشنائے غم تو ابھی ترا دل دکھا نہیں ہے
متین نیازی
شعر
جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی واللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے
دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں