تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qado.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "qado.n"
شعر
اٹھو راحت کدوں میں سونے والو کچھ کرو ورنہ
بہت روؤ گے جب اڑ جائے گی دینار کی خوشبو
احترام الحق صدیقی
شعر
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنا
یہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں
فہمیدہ ریاض
شعر
کب آؤ گے یہ گھر نے مجھ سے چلتے وقت پوچھا تھا
یہی آواز اب تک گونجتی ہے میرے کانوں میں