aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaisar"
صاف انکار اگر ہو تو تسلی ہو جائےجھوٹے وعدوں سے ترے رنج سوا ہوتا ہے
برس رہی تھی بارش باہراور وہ بھیگ رہا تھا مجھ میں
کسی منزل میں بھی حاصل نہ ہوا دل کو قرارزندگی خواہش ناکام ہی کرتے گزری
یوں تجھے دیکھ کے چونک اٹھتی ہیں سوئی یادیںجیسے سناٹے میں آواز لگا دے کوئی
کوئی مجھ کو ڈھونڈھنے والابھول گیا ہے رستہ مجھ میں
اس کے آنگن میں روشنی تھی مگرگھر کے اندر بڑا اندھیرا تھا
یہ وقت بند دریچوں پہ لکھ گیا قیصرؔمیں جا رہا ہوں مرا انتظار مت کرنا
ساون ایک مہینے قیصرؔ آنسو جیون بھران آنکھوں کے آگے بادل بے اوقات لگے
موسم عجیب رہتا ہے دل کے دیار کاآگے ہیں لو کے جھونکے بھی ٹھنڈی ہوا کے بعد
ترے بغیر تیرے انتظار سے تھک کرشب فراق کے ماروں کو نیند آئی ہے
سبز موسم سے مجھے کیا لیناشاخ سے اپنی جدا ہوں بابا
ترا جواب مرے کام کا نہیں ہے ابکہ میں تو بھول چکا ہوں سوال ویسے ہی
بکھرتا جاتا ہے کمرے میں سگرٹوں کا دھواںپڑا ہے خواب کوئی چائے کی پیالی میں
میٹھی باتیں، کبھی تلخ لہجے کے تیردل پہ ہر دن ہے ان کا کرم بھی نیا
میرا مذہب عشق کا مذہب جس میں کوئی تفریق نہیںمیرے حلقے میں آتے ہیں تلسیؔ بھی اور جامیؔ بھی
نہ سکندر ہے نہ دارا ہے نہ قیصر ہے نہ جمبے محل خاک میں ہیں قصر بنانے والے
فن وہ جگنو ہے جو اڑتا ہے ہوا میں قیصرؔبند کر لو گے جو مٹھی میں تو مر جائے گا
بچے نے تتلی پکڑ کر چھوڑ دیآج مجھ کو بھی خدا اچھا لگا
اس قدر بڑھنے لگے ہیں گھر سے گھر کے فاصلےدوستوں سے شام کے پیدل سفر چھینے گئے
نیا لباس پہن کر بھیدنیا وہی پرانی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books