aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qasim imam"
ہم اپنی زندہ لاشوں کی بجھائیں تشنگی کیسےیہاں پانی پہ ابھری لاش کے ٹکڑے بھی آتے ہیں
عاشق کی بے کسی کا تو عالم نہ پوچھیےمجنوں پہ کیا گزر گئی صحرا گواہ ہے
محشر میں اک سوال کیا تھا کریم نےمجھ سے وہاں بھی آپ کی تعریف ہو گئی
سچ تو یہ ہے بڑے آرام سے ہوںتیرے ہر لحظہ ستانے کی قسم
قاصد نے خبر آمد دلبر کی اڑا دیآیا بھی تو کم بخت نے بے پر کی اڑا دی
گزر جائیں گے جب دن گزرے عالم یاد آئیں گےہمیں تم یاد آؤ گے تمہیں ہم یاد آئیں گے
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیاجھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتاوہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا
کیا کھائیں ہم وفا میں اب ایمان کی قسمجب تار سبحہ رشتۂ زنار ہو چکا
ہمارے ان کے تعلق کا اب یہ عالم ہےکہ دوستی کا ہے کیا ذکر دشمنی بھی نہیں
شیخ مجھ کو نہ ڈرا اپنی مسلمانی تھامہم فقیروں کا کسی رنگ سے ایمان نہ جائے
اب انسانوں کی بستی کا یہ عالم ہے کہ مت پوچھولگے ہے آگ اک گھر میں تو ہمسایہ ہوا دے ہے
ہم اور لوگ ہیں ہم سے بہت غرور نہ کرکلیم تھا جو ترا ناز سہہ گیا ہوگا
غم ہے تو کوئی لطف نہیں بستر گل پرجی خوش ہے تو کانٹوں پہ بھی آرام بہت ہے
عجب طرح کی ہے دنیا برنگ بو قلموںکہ ہے ہر ایک جداگانہ الاماں تنہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books