aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaum-e-english"
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
تیرے قول و قرار سے پہلےاپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
حنائی ہاتھ سے آنچل سنبھالےیہ شرماتا ہوا کون آ رہا ہے
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہےکس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
صاف کہئے کہ پیار کرتے ہیںیہ نگاہوں کا قول مبہم کیا
اجالا ہے جو یہ کون و مکاں میںہماری خاک سے لایا گیا ہے
دوستی کس کی رہی یاد وہ کس پر بھولادوسرا بیچ میں کون آ کے مرا میرے بعد
اسٹام کا وثیقہ ہوا اس پر رجسٹریمانوں گا میں نہ آپ کے قول و قسم فقط
یہ ادائیں یہ اشارے یہ حسیں قول و قرارکتنے آداب کے پردے میں ہے انکار کی بات
عالم کون و مکاں نام ہے ویرانے کاپاس وحشت نہیں گھر دور ہے دیوانے کا
جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیںمجھ سے کہاں چھپیں گے وہ ایسے کہاں کے ہیں
وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگجانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے
مصروف غم ہیں کون و مکاں جاگتے رہوخوابوں سے اٹھ رہا ہے دھواں جاگتے رہو
عجب تقاضا ہے مجھ سے جدا نہ ہونے کاکہ جیسے کون و مکاں میرے اختیار میں ہے
وہ کہاں درد جو دل میں ترے محدود رہادرد وہ ہے جو دل کون و مکاں تک پہنچے
محفل کون و مکاں تیری ہی بزم ناز ہےہم کہاں جائیں گے اس محفل سے اٹھ جانے کے بعد
بیٹھے بھرے ہوئے ہیں خم مے کی طرح ہمپر کیا کریں کہ مہر ہے منہ پر لگی ہوئی
غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخؔآپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books