تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qurbaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "qurbaan"
شعر
کوئی لے لے تو دل دینے کو میں تیار بیٹھا ہوں
کوئی مانگے تو اپنی جان تک قربان کرتا ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
ہدف جس کا فقط دل ہو میں ایسے تیر کے قرباں
بدن جس سے نہ گھائل ہو میں اس شمشیر کے قرباں