aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ra.anaa.iyaa.n"
کتنی دلکش ہیں تری تصویر کی رعنائیاںلیکن اے پردہ نشیں تصویر پھر تصویر ہے
اب شہر آرزو میں وہ رعنائیاں کہاںہیں گل کدے نڈھال بڑی تیز دھوپ ہے
میرے افکار کی رعنائیاں تیرے دم سےمیری آواز میں شامل تری آواز بھی ہے
شبان ہجراں دراز چوں زلف روز وصلت چو عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
کریں تو کس سے کریں نا رسائیوں کا گلہسفر تمام ہوا ہم سفر نہیں آیا
جہاں ڈالے تھے اس نے دھوپ میں کپڑے سکھانے کوٹپکتی ہیں ابھی تک رسیاں آہستہ آہستہ
جسم کی رعنائیوں تک خواہشوں کی بھیڑ ہےیہ تماشا ختم ہو جائے تو گھر جائیں گے لوگ
راکھیاں لے کے سلونوں کی برہمن نکلیںتار بارش کا تو ٹوٹے کوئی ساعت کوئی پل
ترے وصال کی رعنائیوں سے ڈرتا ہوںمجھے تو ہجر کے آداب بھی نہیں معلوم
بادلوں کی آس اس کے ساتھ ہی رخصت ہوئیشہر کو وہ آگ کی بے رحمیاں بھی دے گیا
ایراد کر نہ پڑھ کے مرا خط کہ یہ تمامبے ربطیاں ہیں ثمرۂ ہنگام اشتیاق
چھلک اٹھا جو کبھی خون آرزو میرامژہ مژہ تری رعنائیوں کی بات گئی
بہار ہو کہ موج مے کہ طبع کی روانیاںجدھر سے وہ گزر گئے ابل پڑیں جوانیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books