aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raKHt"
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
وہ تماشا و کھیل ہولی کاسب کے تن رخت کیسری ہے یاد
دشت ہستی میں شب غم کی سحر کرنے کوہجر والوں نے لیا رخت سفر سناٹا
رخت سفر جو پاس ہمارے نہ تھا تو کیاشوق سفر کو ساتھ لیا اور چل پڑے
مری تلاش میں ہے کوئی ایسا لگتا ہےکسی کا گم شدہ شادابؔ رخت ہوں شاید
یاد حزیں نقوش کرم اور نگاہ چندکیا باندھا ہم نے رخت سفر کچھ نہ پوچھئے
جس کو چلنا ہے چلے رخت سفر باندھے ہوئےہم جہاں گشت ہیں اٹھے ہیں کمر باندھے ہوئے
جانے دو ایک روز یہیں پھر کے آئے گاجو کچھ ہے اس پہ رخت سفر جانتا ہوں میں
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھاجونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تراکوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چنپھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھےماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا
دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہےجو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینایقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھوکچھ نہیں آسمان میں رکھا
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہےنیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books