تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raa.e"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "raa.e"
شعر
گفتگو کی تم سے عادت ہو گئی ہے ورنہ میں
جانتا ہوں بات کرتی ہے کہیں تصویر بھی
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
شعر
وحشیوں کو قید سے چھوٹے ہوئے مدت ہوئی
گونجتا ہے شور اب تک کان میں زنجیر کا
منشی نوبت رائے نظر لکھنوی
شعر
تم ایسے بے خبر بھی شاذ ہوں گے اس زمانے میں
کہ دل میں رہ کے اندازہ نہیں ہے دل کی حالت کا