تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raah-e-pul-siraat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "raah-e-pul-siraat"
شعر
وہی منزلیں وہی دشت و در ترے دل زدوں کے ہیں راہ بر
وہی آرزو وہی جستجو وہی راہ پر خطر جنوں
ن م راشد
شعر
اب راہ وفا کے پتھر کو ہم پھول نہیں سمجھیں گے کبھی
پہلے ہی قدم پر ٹھیس لگی دل ٹوٹ گیا اچھا ہی ہوا
منظر سلیم
شعر
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی