aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rach-bas"
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کارچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
بچھڑ کر کارواں سے میں کبھی تنہا نہیں رہتارفیق راہ بن جاتی ہے گرد کارواں میری
آتی ہے بات بات مجھے بار بار یادکہتا ہوں دوڑ دوڑ کے قاصد سے راہ میں
زندگی بس مسکرا کے رہ گئیکیوں ہمیں ناحق رجھا کے رہ گئی
نظر آنے سے رہ گیا از بسچھا گیا انتظار آنکھوں میں
راہ میں بیٹھا ہوں میں تم سنگ رہ سمجھو مجھےآدمی بن جاؤں گا کچھ ٹھوکریں کھانے کے بعد
جب بھی چاہوں تیرا چہرا سوچ سکوںبس اتنی سی بات مرے امکان میں رکھ
جبیں کو چوم کے بس اتنی روشنی رکھ دےہوا چراغ بجھائے تو مجھ کو ڈر نہ لگے
آتے آتے راہ پر وہ آئیں گےجاتے جاتے بد گمانی جائے گی
چاروں جانب رچی ہوئی ہے اشکوں کی بو باساس رستے سے گزرے ہوں گے قافلے ہجرت والے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
اس بار اس کی آنکھوں میں اتنے سوال تھےمیں بھی سوال بن کے سوالوں میں رہ گیا
کل تلک صحرا بسا تھا آنکھ میںاب مگر کس نے سمندر رکھ دیا
تھک تھک کے تری راہ میں یوں بیٹھ گیا ہوںگویا کہ بس اب مجھ سے سفر ہو نہیں سکتا
کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چنپھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر
تمہی نے راہ میں اک گھر بسا لیا ورنہمحبتوں کا سفر تو طویل تھا جاناں
راہ میں ان سے ملاقات ہو گئیجس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی
کسی نے راہ کا پتھر ہمیں کو ٹھہرایایہ اور بات کہ پھر آئینہ ہمیں ٹھہرے
انا انا کے مقابل ہے راہ کیسے کھلےتعلقات میں حائل ہے بات کی دیوار
قبلہ بن جائے جہاں تو کوئی پتھر رکھ دےدست اسلام وہیں دین کا منبر رکھ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books