تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "radd-e-balaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "radd-e-balaa"
شعر
عروج قومی زوال قومی خدا کی قدرت کے ہیں کرشمے
ہمیشہ رد و بدل کے اندر یہ امر پولٹیکل رہا ہے
اکبر الہ آبادی
شعر
اے موج بلا ان کو بھی ذرا دو چار تھپیڑے ہلکے سے
کچھ لوگ ابھی تک ساحل سے طوفاں کا نظارہ کرتے ہیں