تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rafiiq"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rafiiq"
شعر
تو میرے سجدوں کی لاج رکھ لے شعور سجدہ نہیں ہے مجھ کو
یہ سر ترے آستاں سے پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے
رفیق راز
شعر
تم سمندر کے سہمے ہوئے جوش کو میرا پیغام دینا
موسم حبس میں پھر کوئی آج تازہ ہوا چاہتا ہے
رفیق خیال
شعر
دن کو ہے صحرا نوردی سے ہمیں کام اے رفیق
شب کو بستر پر پڑے رہتے ہیں من مارے ہوئے