تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raft"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "raft"
شعر
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں
اکبر الہ آبادی
شعر
رفتہ رفتہ سب تصویریں دھندلی ہونے لگتی ہیں
کتنے چہرے ایک پرانے البم میں مر جاتے ہیں