تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rah-e-aam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rah-e-aam"
شعر
نہ چھیڑ اے شیخ ہم یوں ہی بھلے چل راہ لگ اپنی
تجھے تو بیویاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
اے ڈی اظہر
شعر
بھول کے کبھی نہ فاش کر راز و نیاز عاشقی
وہ بھی اگر ہوں سامنے آنکھ اٹھا کے بھی نہ دیکھ