تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rahe.ngii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rahe.ngii"
شعر
دیئے جائیں گے کب تک شیخ صاحب کفر کے فتوے
رہیں گی ان کے صندوقچہ میں دیں کی کنجیاں کب تک
پروین ام مشتاق
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے