تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rahgiir"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rahgiir"
شعر
تدبیر کے دست رنگیں سے تقدیر درخشاں ہوتی ہے
قدرت بھی مدد فرماتی ہے جب کوشش انساں ہوتی ہے
حفیظ بنارسی
شعر
قریب ہے یار روز محشر چھپے گا کشتوں کا قتل کیوں کر
جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا