aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqs-e-bismil"
کہاں تمام ہوئی داستان بسملؔ کیبہت سی بات تو کہنے کو رہ گئی اے دوست
دل سدا تڑپے ہے میرا مرغ بسمل کی طرحیا کہ سیکھی مرغ بسمل نے مرے دل کی طرح
کون پرساں ہے حال بسمل کاخلق منہ دیکھتی ہے قاتل کا
زہر پی کر بھی یہاں کس کو ملی غم سے نجاتختم ہوتا ہے کہیں سلسلۂ رقص حیات
تم کہو تم بھی تڑپتے ہو تعلق کے تئیںیا مرے ہی دل بسمل کی یہ بیماری ہے
سیلاب تبسم سے درمان جراحت کرٹکڑے دل بسمل کے آلودۂ خوں کب تک
افسانہ محبت کا پورا ہو تو کیسے ہوکچھ ہے دل قاتل تک کچھ ہے دل بسمل تک
اداسی کر رہی ہے رقص ہجرتہمیشہ کے لیے وہ جا رہا ہے
سنگ پر سنگ رگڑنے سے ہوا جو پیدااسی آہنگ نے رقص شرر ایجاد کیا
اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہاروشنی کے ساتھ رہیئے روشنی بن جائیے
جلا دئے ہیں کسی نے پرانے خط ورنہفضا میں ایسا تو رقص شرر نہیں ہوتا
یہ روح رقص چراغاں ہے اپنے حلقے میںیہ جسم سایہ ہے اور سایہ ڈھل رہا ہے میاں
دل یوں تو گاہ گاہ سلگتا ہے آج بھیمنظر مگر وہ رقص شرر کا نہیں رہا
اہرمن کا رقص وحشت ہر گلی ہر موڑ پربربریت دیکھ کر ہے خود قضا سہمی ہوئی
وحشت نہیں ہے رقص مسرت ہے دشت میںپیڑوں کی شکل میں یہ مرے چار سو ہو تم
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
مری شاعری میں نہ رقص جام نہ مے کی رنگ فشانیاںوہی دکھ بھروں کی حکایتیں وہی دل جلوں کی کہانیاں
میری دنیا میں ابھی رقص شرر ہوتا ہےجو بھی ہوتا ہے بہ انداز دگر ہوتا ہے
یہ ستم کی محفل ناز ہے کلیمؔ اس کو اور سجائے جاوہ دکھائیں رقص ستم گری تو غزل کا ساز بجائے جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books