تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rashk-e-maah-e-kaamil"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rashk-e-maah-e-kaamil"
شعر
کھنڈر میں ماہ کامل کا سنورنا اس کو کہتے ہیں
تم اترے دل میں جب دل کو بیاباں کر دیا ہم نے
اجتبیٰ رضوی
شعر
یہی مہر و ماہ و انجم کو گلہ ہے مجھ سے یارب
کہ انہیں بھی چین ملتا جو مجھے قرار ہوتا