aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rashk-e-sharar"
سسکیاں بھر کے شررؔ کون وہاں روتا تھاخیمۂ خواب سر شام جہاں پر ٹوٹا
دھوم نالوں نے یہاں تک تو مچائی ہے شررؔبخت خفتہ کو دل زار نے سونے نہ دیا
دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کاچندا وصول ہوتا ہے صاحب دباؤ سے
مرے رشک بے نہایت کو نہ پوچھ میرے دل سےتجھے تجھ سے بھی چھپاتا اگر اختیار ہوتا
کوئی رشک حسن تمام تھا وہی قد و قامت سرو ساوہی برق جس کا بیاں ہو کیا جو گری تو دل میں اتر گئی
سنگ پر سنگ رگڑنے سے ہوا جو پیدااسی آہنگ نے رقص شرر ایجاد کیا
کرے رشک گلستاں دل کو فائزؔمرا ساجن بہار انجمن ہے
جلا دئے ہیں کسی نے پرانے خط ورنہفضا میں ایسا تو رقص شرر نہیں ہوتا
گزر گیا ہے کوئی لمحۂ شرر کی طرحابھی تو میں اسے پہچان بھی نہ پایا تھا
دل یوں تو گاہ گاہ سلگتا ہے آج بھیمنظر مگر وہ رقص شرر کا نہیں رہا
گلوں کا ذکر بہاروں میں کر چکے اخترؔاب آؤ ہوش میں برق و شرر کی بات کرو
ہوا کے ساتھ سفر کا نہ حوصلہ تھا جسےسبھی کو خوف اسی لمحۂ شرر سے تھا
رشک جناں چمن کو بنانا بسنت کاہر ہر کلی میں رنگ دکھانا بسنت کا
انگلیاں تو نے جو اے رشک چمن چٹکائیںمجھ کو غنچوں کے چٹکنے کی صدائیں آئیں
نبض بیمار جو اے رشک مسیحا دیکھیآج کیا آپ نے جاتی ہوئی دنیا دیکھی
خیال اور کچھ اے رشک حور ہوتا ہےخطا معاف ہو مجھ سے قصور ہوتا ہے
نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے مجھےخود اپنے باغ کو پھولوں سے ڈر لگے ہے مجھے
اے رشک ماہ رات کو مٹھی نہ کھولنامہدی کا چور ہاتھ سے جائے نہ چھوٹ کے
اپنے کوچے میں مجھے رونے تو دے اے رشک گلباغباں پانی ہمیشہ دیتے ہیں گلزار کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books