aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasta aur main ebooks"
راستے اور تواضع میں ہے ربط قلبیجس طرح لام الف میں ہے الف لام میں ہے
بس یہی سوچ کے رہتا ہوں میں زندہ اس میںیہ محبت ہے کوئی مر نہیں سکتا اس میں
ہیں ان میں بند کسی عہد رستخیز کے عکسیہ میری آنکھیں عجائب گھروں میں رکھ آنا
تم سے بچھڑ کر پہروں سوچتا رہتا ہوںاب میں کیوں اور کس کی خاطر زندہ ہوں
میرے اندر کوئی تکتا رہا رستہ اس کامیں ہمیشہ کے لئے رہ گئی چلمن بن کے
رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثرہم آج سے کعبہ کو بھی مے خانہ کہیں گے
عجب پر لطف منظر دیکھتا رہتا ہوں بارش میںبدن جلتا ہے اور میں بھیگتا رہتا ہوں بارش میں
صدائیں ڈوب جاتی ہیں ہوا کے شور میں اور میںگلی کوچوں میں تنہا چیختا رہتا ہوں بارش میں
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
میں چاہتا ہوں اسے اور چاہنے کے سوامرے لیے تو کوئی اور راستا بھی نہیں
کچھ تو میں بھی ڈرا ڈرا سا تھااور کچھ راستا نیا سا تھا
کھلی ہوئی ہے جو کوئی آسان راہ مجھ پرمیں اس سے ہٹ کے اک اور رستہ بنا رہا ہوں
ہوتے ہوتے میں پہنچ جاتا ہوں اپنے آپ تکاس سے آگے اور کوئی راستہ جاتا نہیں
میں خود ہی اپنے تعاقب میں پھر رہا ہوں ابھیاٹھا کے تو میری راہوں سے راستا لے جا
میں کہیں آؤں میں کہیں جاؤںوقت جیسے رکا سا رہتا ہے
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستوتنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
گیا وہ چھوڑ کر رستے میں مجھ کواب اس کا نقش پا ہے اور میں ہوں
میں وہ ٹوٹا ہوا تارا جسے محفل نہ راس آئیمیں وہ شعلہ جو شب بھر آنکھ کے پانی میں رہتا ہے
یوں بڑھی ساعت بہ ساعت لذت درد فراقرفتہ رفتہ میں نے خود کو دشمن جاں کر دیا
میں پیروی اہل سیاست نہیں کرتااک راستہ ان سب سے جدا چاہئے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books