aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ratab"
کھو دیا شہرت نے اپنی شعر خوانی کا مزاداد مل جاتی ہے ناطقؔ ہر رطب یابس کے بعد
اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیارچھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار
رات ہے چاند ہے ستارے ہیںبے سہاروں کے سو سہارے ہیں
نماز عشق تمہاری قبول ہو جاتیاگر شراب سے تم اے رتنؔ وضو کرتے
دل سا انمول رتن کون خریدے گا شکیبؔجب بکے گا تو یہ بے دام ہی بک جائے گا
اے مصحفیؔ صد شکر ہوا وصل میسرافطار کیا روزہ میں اس لب کے رطب سے
نادان کہہ رہے ہیں جسے آفتاب حشرذرہ ہے اس کے روئے درخشاں کے سامنے
جسم کیا روح کی ہے جولاں گاہروح کیا اک سوار پا بہ رکاب
دیکھ سقراط نے بس زہر پیا تھا لیکنزندگی میں تو تجھے گھول کے پی جاؤں گی
کچھ اپنے ساز نفس کی نہ قدر کی تو نےکہ اس رباب سے بہتر کوئی رباب نہ تھا
محبت کو بہت ہوتی ہے غیرتخطا ان کی ہے میں شرما رہا ہوں
کوئی ہم سے خفا سا لگتا ہےورنہ دل کیوں بجھا سا لگتا ہے
تمہاری یاد ہے ماتم کناں ابھی مجھ میںتمہارا درد ابھی تک سیہ لباس میں ہے
کچھ اس لیے بھی مجھے کامیابی ملتی ہےمیں اپنے بابا کے نقش قدم پہ چلتی ہوں
اب ہے دعا یہ اپنی ہر شام ہر سحر کویا وہ بدن سے لپٹے یا جان تن سے نکلے
ساتھ تیرا رہا نہیں باقیورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
اک دائمی سکوں کی تمنا ہے رات دنتنگ آ گئے ہیں گردش شام و سحر سے ہم
رطب و یابس میں ہے تصرف عشقآنکھ دریا ہے دل جزیرہ ہے
وہ نکلے ہیں سراپا بن سنور کرقیامت آئے گی یہ آج طے ہے
آج پھر تم کو ہم نے دیکھا ہےآج محشر بنی ہیں یہ آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books