تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rau"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rau"
شعر
دیہات کے بسنے والے تو اخلاص کے پیکر ہوتے ہیں
اے کاش نئی تہذیب کی رو شہروں سے نہ آتی گاؤں میں
اختر مسلمی
شعر
جانے کیوں لوگوں کی نظریں تجھ تک پہنچیں ہم نے تو
برسوں بعد غزل کی رو میں اک مضمون نکالا تھا
جمیل الدین عالی
شعر
انہی رفیقان سست رو سے برے بھلے رسم و راہ نبھتی
مگر کیا دل نے ان کا پیچھا جو ہر قدم چھوڑے جا رہے ہیں