aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "real"
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئےرو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
کس سے اب آرزوئے وصل کریںاس خرابے میں کوئی مرد کہاں
مری بے بسی مجھ پہ ظاہر ہے لیکنتمہاری تمنا تمہاری تمنا
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنایہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں
اک گھر بنا کے کتنے جھمیلوں میں پھنس گئےکتنا سکون بے سر و سامانیوں میں تھا
کیا اس آتش باز کے لونڈے کا اتنا شوق میربہہ چلی ہے دیکھ کر اس کو تمہاری رال کچھ
سمٹتی پھیلتی تنہائی سوتے جاگتے دردوہ اپنے اور مرے درمیان چھوڑ گیا
رال ٹپکے گی شیخ صاحب کینہ دکھاؤ شراب کی صورت
اسی ہجوم میں لڑ بھڑ کے زندگی کر لورہا نہ جائے گا دنیا سے دور جا کر بھی
باد شام آئے مہک اٹھے مرا صحن ریاضبے مہک جھاڑیوں سے رات کی رانی نکلے
زندگی سے مجھے یہ گلہ رہ گیااک ہنر میرے اندر دبا رہ گیا
جو مجھ میں چھپا میرا گلا گھونٹ رہا ہےیا وہ کوئی ابلیس ہے یا میرا خدا ہے
راز سینے میں ہے کاغذ کے چھپایا کوئیحرف لکھ لکھ کے کئی بار مٹایا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books