تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rii"
شعر
ایک ستم اور لاکھ ادائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
ترچھی نگاہیں تنگ قبائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
شعر
سرخ رو ہوتا ہے انساں ٹھوکریں کھانے کے بعد
رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد