aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishta-e-taar-e-nazar"
کوئی زنجیر نہیں تار نظر سے مضبوطہم نے اس چاند پہ ڈالی ہے کمند آنکھوں سے
تار نظر بھی غم کی تمازت سے خشک ہےوہ پیاس ہے ملے تو سمندر سمیٹ لوں
نظر کسی کو وہ موئے کمر نہیں آتابرنگ تار نظر ہے نظر نہیں آتا
سیلاب چشم تر سے زمانہ خراب ہےشکوے کہاں کہاں ہیں مرے آب دیدہ کے
پلٹ کر اشک سوئے چشم تر آتا نہیں ہےیہ وہ بھٹکا مسافر ہے جو گھر آتا نہیں ہے
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
کبھی تیغ تیز سپرد کی کبھی تحفۂ گل تر دیاکسی شاہ زادی کے عشق نے مرا دل ستاروں سے بھر دیا
نظرؔ نے ان کو جب دیکھا تو ڈیڈی ساتھ تھے ان کےہمارے درمیاں ہر وقت وہ پیر مغاں کیوں ہو؟
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بامحسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
گر آپ پہلے رشتۂ الفت نہ توڑتےمر مٹ کے ہم بھی خیر نبھاتے کسی طرح
کہے ہیں ریختہ پنجاب میں نظرؔ صاحببقدر ذوق تم ان کی سنو ہوا سو ہوا
اس میں جو کچھ ہے علاوہ حسن کےچھانٹ دیتا ہے مرا تار نظر
برہمن شیخ کو کر دے نگاہ ناز اس بت کیگلوئے زہد میں تار نظر زنار بن جائے
ایک تیر نظر ادھر مارودل ترستا ہے جاں ترستی ہے
رشتۂ عمر دراز اپنا میں کوتاہ کروںآوے یہ تار اگر تیرے بکار دامن
جس کو سب کہتے ہیں سمندر ہےقطرۂ اشک دیدۂ تر ہے
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
جو شیخ ہے چاہے ہے سر رشتۂ اسلامقائم رہے تسبیح کا اک تار نہ ٹوٹے
منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میںاس بھیڑ سے میں اپنی نظر لے کے چلا ہوں
اشک جب دیدۂ تر سے نکلاایک کانٹا سا جگر سے نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books