aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rishvat"
خوش نما لفظوں کی رشوت دے کے راضی کیجیےروح کی توہین پر آمادہ رہتا ہے بدن
صبر کی رشوت مانگ رہی ہیںساجن کی پٹواری آنکھیں
مرے کس کام کا ہے بخت خفتہاسے رشوت میں دوں گا پاسباں کو
مجھے خبر ہے اسے ایسا درد ہے زاہدؔجسے دوا نہیں رشوت سکون دیتی ہے
ہے بجا کام کی چوری میں تو مشہور ہیں ہمپیٹ رشوت سے جو بھرتے ہیں تو مجبور ہیں ہم
نہیں کرتے ہیں بے رشوت لیے کامیہی ہے مجنوؤں کا آج دستور
یہ رشوت کے ہیں پیسے دن میں کیسے لوں مسلماں ہوںمیں لے سکتا نہیں سر اپنے یہ الزام روزے میں
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجے رشتہدل ملے یا نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھوکچھ نہیں آسمان میں رکھا
شکوہ کوئی دریا کی روانی سے نہیں ہےرشتہ ہی مری پیاس کا پانی سے نہیں ہے
کسی سے کوئی بھی امید رکھنا چھوڑ کر دیکھوتو یہ رشتہ نبھانا کس قدر آسان ہو جائے
کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہےایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوںزندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں
دوستی خواب ہے اور خواب کی تعبیر بھی ہےرشتۂ عشق بھی ہے یاد کی زنجیر بھی ہے
سگی بہنوں کا جو رشتہ ہے اردو اور ہندی میںکہیں دنیا کی دو زندہ زبانوں میں نہیں ملتا
جانے کیسا رشتہ ہے رہ گزر کا قدموں سےتھک کے بیٹھ جاؤں تو راستہ بلاتا ہے
لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امیدلو اب کبھی گلا نہ کریں گے کسی سے ہم
خواب کا رشتہ حقیقت سے نہ جوڑا جائےآئینہ ہے اسے پتھر سے نہ توڑا جائے
یہ جب ہے کہ اک خواب سے رشتہ ہے ہمارادن ڈھلتے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books